جمعہ, 19 اپریل 2024


خورشےد شاہ کا اہم بےان سامنے اگےا،مڈرالےکشن کی ضرورت نہیں


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کے پی ٹی آئی حکومت کو کاکرنے دےا جائے تاہم منہگائی اور عوامی مسائل کو اسمبلی مےں لے کر جائنگے۔خورشید شاہ نے مزید کہا کہ نوازحکومت کی ناکامی کا راز باہر کا راستہ اختےار کرنا تھاپیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ بلاول بھٹو اور مرادعلی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہ نکال کر حکومت نے سپریم کورٹ کو چیلنج کیا، زرداری صاحب یا ہماری باتوں سے کہاں لگتا کہ کوئی ڈیل ہوئی ہے
پی پلز پارٹی اور (ن) لیگ کی قربت کی وجہ نواز شریف کی تازیت تھی،جس کے لیے آسف علی زرداری ان کے گھر گئے، جےل مےں جاکر ملنا رواےت مےں شامل نہیںجبکہ خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ علیمہ خان کو ان کی جائےداد کی اضاحت دےنا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment