ھفتہ, 20 اپریل 2024


۲۳ جنوری کو قومی اسمبلی میں فنانس بل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیرِ خزانہ اسد عمر ۲۳ جنوری کو پاکستان قومی اسمبلی میں فنانس بل پیش کریں گے،جس میں بتایا جا رہا ہے کہ آوام کے اُوپر ۱۵۰ سے ۲۰۰ ارب روپے کے مزید ٹیکسس بڑھائے جائے گے
یاد رہے کہ پی ٹی آئی حکومت سمبھالنے کے بعد یہ دوسرا منی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment