Print this page

سابق وزیرِ خزانہ کی میڈیا سے گفتگو

ؒلاہور: سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسمائیل نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں اُنکا کہنا تھا کہ ہم نے بڑی مشکل سے پیپلز پارٹی کے دور کی معشیت کوسنبھالا ، ہمارے دورِ اقتدار میں ترقی کی شرع ۵۔۸ تھی ۔
مفتاح اسماعل نے حکومت سے سوال کیا کہ یہ لوگ بتائے کہ آج تک کتنی نوکریاں دیں؟
یاد رہے کہ لیگی رہنماہ روز پریس کانفرینس یا میڈیا سے گفتگو کر کہ حکومت پر تنقید کرتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں