ھفتہ, 20 اپریل 2024


ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری

کراچی : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا ،رات گئے بالوچستان کے دارِالحکومت کوئٹہ میں بھی ہلکی برفباری ہوئی جس سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیااور اس کی وجہ سے کراچی میں بھی پھر ایک مرتبہ ٹھنڈ کی لہر آگئی۔
پاکستان کے بالائی علاقوں میں بھی شدید برفباری دیکھنے کو ملی جس سے اندرونِ ملک اور بیرنِ ملک سے آنے والے سیاحوں نے لطف اُ ٹھایا ۔
ؓبچوں اور بڑوں سب نے ہی تفریح مقامات کا روخُ کیا اور چُھٹی کا مازہ لی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment