جمعہ, 19 اپریل 2024


برطانیہ میں عام انتخابات، دوبڑی سیاسی پارٹی کےدرمیان کانٹےدارمقابلہ

برطانیہ : برطانیہ میں 650 نشستوں پرعام انتخابات ہورہے ہیں جس کے ليے پولنگ صبح 7 سے رات 10بجے تک جاری رہے گی۔
 
جنرل الیکشن میں 2 بڑی سياسی جماعتوں کنزرويٹو پارٹی اورليبرپارٹی کے درميان سخت مقابلہ متوقع ہے جس کیلئے 4 کروڑ 60 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
 
ووٹوں کی گنتی اورنتائج کا اعلان آج کرديا جائے گا، جيت کے ليے کسی بھی سياسي جماعت کو 326 نشستوں پرکاميابی حاصل کرنا ہو گی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment