Print this page

نومنتخب صدرفائنل امتحان کاپرچہ لینےیونیورسٹی جاپہنچے

ارجنٹینا کے نو منتخب صدر ابرٹو فائنل امتحان کا پر چہ لینے بیونس آئرس یونیورسٹی پہنچ گئے۔
 
ارجنٹینا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق نو منتخب صد ر اس سے قبل بیونس آئرس یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
 
یونیورسٹی کے طلبہ صدر کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران ہو گئے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ نے صدر ابرٹو سے آٹو گراف لیے اور اُن کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں