Print this page

ترکی میں پولیس کی کاروائیاں،داعش کے جنگجو ہلاک!

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل):ترکی میں پولیس کی کاروائیوں سے داعش سے تعلق رکھنے والے 7 افراد ہلاک جبکہ پولیس کے 2 افسران بھی شہید ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیارِ بکر میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس میں داعش کے 7 جنگجو ہلاک ہوئے اور پولیس کے دو افسران بھی شہید ہوۓ۔دہشت گردوں کے پاس سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا جسے ناکارہ بنادیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں