منگل, 23 اپریل 2024


ٹرین حملوں میں ملوث دہشتگردوں کو موت کےگھاٹ اتاردیاگیا

 

ایمزٹی وی(کوئٹہ) کوئٹہ کے علاقے مشکاف میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فورسز نے مشکاف کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ٹرین حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

ایف سی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر دی تاہم جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3ملزمان مارے گئے ، ہلاک ملزمان ٹرین حملوں میں ملوث تھے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment