جمعہ, 29 مارچ 2024


بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد


ایمز ٹی وی(کوئٹہ)چاغی میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

چاغی میںحساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کر کے بی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں راکٹ لانچر ،دستی بم،مارٹر گولے ،بارودی سرنگیں اور پستول بھی برآمد بھی ہوئی ہیں ۔کارروائی کے دوران کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment