ھفتہ, 20 اپریل 2024


ہزارہ ڈیژن میں شدید برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ۔

ایمز ٹی وی(موسم) ہزارہ میں برف باری دوبارہ شروع ہوگئی ہے جبکہ سندھ ،بلوچستان ، پنجاب اور کے پی کے میں آئندہ روز بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برف باری کی وجہ سے سڑکیں بند جبکہ رابطیں منقتہ ہوگئے ہیں . برف باری اور بارش کی وجہ سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ بھی ہوگیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment