جمعرات, 25 اپریل 2024


4بچیاں، ایک خاتون اور2مرد جاں بحق

 

ایمز ٹی وی(کوئٹہ) کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے مکان مہندم ہونے سے 7افراد جاں بحق ہو گئے ۔
تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر سڑک کنارے تعمیر گھر کی دیوار سے جا ٹکرایا جس سے چھت گر گئی اور میاں بیوی سمیت 7افراد جاں بحق ہو گئے ۔ واقعے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرار ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر گرنے سے کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبے سے7 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچیاں، ایک خاتون اور2مرد شامل ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment