جمعرات, 18 اپریل 2024


تین خواتین کو قتل کر نے والے شخص نے خودکشی کرلی

 

ایمز ٹی وی(جھل مگسی) گوٹھ کھتسور میں ایک ذہنی مریض شخص نے تین خواتین کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی جھل مگسی کے گوٹھ میں ایک گھر کے اندر فائرنگ سے تین خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں فائرنگ کرنے والے شخص نے خودکشی کرلی۔لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنیوالے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا جبکہ لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment