بدھ, 24 اپریل 2024


اکبر بگٹی قتل کیس کا فیصلہ برقرار

 

ایمزٹی وی(کوئٹہ)بلوچستان ہائیکورٹ میں اکبربگٹی قتل کیس پرانسداددہشتگردی عدالت کافیصلہ برقرار،عدالت نے جمیل اکبربگٹی کی کیس ٹرائل کرنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق کیس کامختصرفیصلہ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نذیر لانگو پرمشتمل بنچ نے سنایا، انسداددہشتگردی عدالت نے گزشتہ سال پرویزمشرف سمیت3ملزمان کوبری کرنے کاحکم دیاتھا،جمیل اکبربگٹی نے ملزمان کی بریت کےخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment