منگل, 17 جولائی 2018


کون بنے گا وزیراعلٰی بلوچستان ؟؟

 

ایمزٹی وی(کوئٹہ)بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج کیا جائے گا،اسمبلی اجلاس سے قبل ہی پشتونخوا میپ کے عبدالرحیم زیارتوال وزارت اعلیٰ کے دوسرے امیدوارسید لیاقت آغاکے حق میں دستبردار ہو گئے جس کی تحریری درخواست انہوں نے سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرا دی
اب مقابلہ ق لیگ کے عبدالقدوس بزنجو اور پشتونخوا میپ کے سید لیاقت آغا کے درمیان ہو گا۔اجلاس اب سے کچھ دیر میں شروع ہوگا ۔سپیکرراحیلہ حمیدخان درانی اجلاس کی صدارت کریں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment