Print this page

سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا

 

ایمزٹی وی(کوئٹہ)سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں کچھ موڑ پردہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کونشانہ بنایا تاہم فورسز نے خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی جب کہ کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آورکی جیکٹ میں 8 سے 10 کلو دھماکا خیزمواد موجود تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے خود کش جیکٹ کو ناکارہ بنایا دیا ہے جب کہ اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں