جمعہ, 13 دسمبر 2019


فائرنگ سےبلوچستان یونیورسٹی کا سپرٹنڈنٹ جاں بحق

کوئٹہ: فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ دکانی بابا چوک پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کواسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغازکردیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment