ھفتہ, 28 نومبر 2020


سردعلاقوں کے تعلیمی ادارے 3 ماہ تک بند رہیں گے

کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا سلسلہ تعطیلات سے قبل مکمل ہوگا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرتعلیم یار محمدرند نے کہا کہ سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے 3 ماہ تک بند رہیں گے، امتحانات کا سلسلہ تعطیلات سے قبل مکمل ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment