جمعرات, 25 اپریل 2024


لشکر بلوچستان نے فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی ۔۔۔۔۔

کوئٹہ (ایمز ٹی وی ) لشکر بلوچستان کے لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے واشک کے علاقہ ناگ کے مقام پر فورسز کے کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کئے ،حملے میں پانچ فورسز اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔جبکہ پنجگور کے علاقے سرزک میں فورسز کے چوکی پر راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا ۔ ترجمان نے کہا ہے کہ لشکر بلوچستان ناگ اور پنجگور حملوں کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment