جمعرات, 25 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


فوج کی گاڑی کو بم سے اڑانے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی ۔۔۔

کوئٹہ ( ایمز ٹی وی) بلوچ ریپبلکن پارٹی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نا معلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے زریعے واقع کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہم بلوچ سرزمین کی حفاظت کے لئے ریاست اور چائنا سمیت کسی بھی سامراجی ممالک کو اپنی سرزمین پر سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دینگے جو بلوچ قوم کی منشاءکے خلاف ہو یہ حملے سرزمین کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment