×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

اے این پی ولی کی جانب سے سیمینار میں شرکت کی اپیل ۔۔۔۔

کوئٹہ (ایمز ٹی وی ) عوامی نیشنل پارٹی ولی کے مرکزی پریس ریلیز میں سیاسی کارکنوں ،تاجر برادری ،زمینداروں ،طلباءاور باشعور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ آج 16ستمبر بدھ کو سہ پہر تین بجے پریس کلب کوئٹہ میں پشتونخوا اولسی تحریک کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت یقینی بنائیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں