ھفتہ, 20 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


پشاور میں ناظمین کو قومی ترانہ تک سہی یاد نہیں

ایمز ٹی وی (پشاور)قومی ترانہ ایک ایسی بنیادی چیز ہے جو ہر شخص کو اسکول کے زمانے میں پڑھایا اور یاد کرایا جاتا ہے لیکن ہمارے یہاں الٹی گنگہ بہے رہی ہے پشاور میں ناظمین کے اجلاس میں کوئی بھی پورا قومی ترانہ نہیں سنا سکا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment