ھفتہ, 20 اپریل 2024


6 سالہ سحر بتول کی لاش کوئٹہ کے ایک مقامی گھر کے پاس سے برآمد

ایمز ٹی وی ( کوئٹہ )گزشتہ دنوں اغوا ہونے والی 6 سالہ سحر بتول کی لاش کوئٹہ کے ایک مقامی گھر کے پاس سے برآمد ہوگءی ہے، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامہ کے مطابق بچی سحر بتول کو تشدد کرنے کے بعد ذبح کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بچی کی سانسیں رُکنے سے موت واقع ہوگئی۔ کوئٹہ کے عوام اب پاکستان کے سیکوری اداروں کی طرف دیکح دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment