جمعرات, 18 اپریل 2024


حکومت کے ارادے کچھ اور دکھائی دیتے ہیں ، شاہ محمود قریشی

 ایمز ٹی وی (اسلام آباد) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے  سلسلے میں  شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پر امن احتجاج کو پر تشدد کیا گیا ہے، انتظامیہ فیل جبکہ گلو بٹ حاوی ہو گئے ہیں ۔ن لیگ کی حکمت عملی کے باعث یہ سب کیا جارہا ہے ۔انکا کہنا تھا کہ حکومت بو کھلا گئی ہے ، ایک طرف مزاکرات دوسری طرف تشدد کیا جارہا ہے حکومت کے ارادے کچھ اور دکھائی دیتے ہیں ، کارکنان ڈٹے رہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment