جمعہ, 26 فروری 2021


ہمارے کارکنان خو ن کے آخری قطرے تک لڑیں گے ، شیخ رشید 

  ایمز ٹی وی (اسلام آباد) شیخ رشید کا کہناہے کہ رانا ثنااللہ سے کہ دیں کہ  میں فیصل آباد آ رہا ہوں اور ہم او ر ہمارے کارکنان خو ن کے آخری قطرے تک لڑیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اگر ان فرعونوں کے غرور کو خاک میں ملانا ہے تو اس میں میری جان بھی چلی جائے تومجھے کوئی پرواہ نہیں لیکن قوم کو ان ظالموں سے نجات دلوانی ہے 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment