جمعرات, 28 مارچ 2024


مسئلہ کشمیر کے حل میں کشمیریوں کی مرضی شامل ہوگی, دفترخارجہ


ایمزٹی وی (اسلام آباد)دفترخارجہ کے ترجمان نے بھارتی وزیرخارجہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہونے کے باوجود بھارت کا اقوام متحدہ کی قراردادوں سے انحراف حیران کن ہے اور اگر کشمیر بھارت کا لازمی حصہ ہے توسلامتی کونسل کے ایجنڈے پرکیوں ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں سے طے ہونا ہے اور مسئلہ کشمیر کے حل میں کشمیریوں کی مرضی شامل ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment