Print this page

چیف جسٹس نے سزائے موت پر عملدر آمد کیلئے ججز کا اجلاس بلالیا

ایمزٹی وی ( پشاور) چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے پشاورشہر کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نےتعزیتی ریفرنس سے خطاب کیا۔ جسٹس ناصرالملک کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں کہنا ہے کہ سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے، سزائے موت کے فیصلے پر عملدر آمد کیلئے اسلام آباد میں ججز کا اجلاس بلالیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں