ھفتہ, 31 اکتوبر 2020


حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوںگے 

ایمزٹی وی (سیاسی) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج شام اسلام آباد میں ہوںگے۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کے مطابق اسحاق ڈار اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں طے کیا گیا کہ مذاکراتی کمیٹیاں جمعے کی شام 4 بجے ملاقات کریںگی۔ فریقین کے درمیان مذاکرات جہانگیرترین کی رہائش گاہ پر ہوںگے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment