Print this page

لال مسجد کے باہر سول سوساءٹی کا احتجاج

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) لال مسجد کے باہر سول سوساءٹی اور اہلسنت و الجماعت کی جانب سے مولانا عبدالعزیز کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس کے باعث  لال مسجد کے طلبا اور سول سوساءٹی کے درمیان تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پینچ کر سول سوساءٹی کو منتشر کردیا ہے۔ سول سوساءٹی کے نماءندوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کیوں منتشر کیا جا رہا ہے کیا لال مسجد میں ابھی بھی دہشت گرد موجود ہیں۔ پولیس نے اھتجاج کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں