ھفتہ, 20 اپریل 2024


جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کے خلاف موت کافرمان جاری کردیا


ایمزٹی وی(راولپنڈی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد معصوم شہریوں اور خواتین پولیو ورکرز کے قتل میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ سزائے موت پانے والے دہشت گرد پولیس آفیشل اور مسلح افواج کے اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث تھے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment