جمعرات, 25 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود کو پھانسی، کالعدم تحریک طالبان کی شریف خاندان کو خوفناک دھمکی

ایمز ٹی وی(نیوز ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے مشرف حملہ کیس اور جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان ڈاکٹر عثمان اور ارشد محمود کی پھانسی کے بعد نئی خوفناک دھمکی دی دی، جس میں یہ بیان منظر عام پر آیا ہے کہ ہم ڈاکٹر عثمان اور ارشد کا مشن ہم پورا کریں گے،اور ان کے دشمنوں خوصا آرمی اور شریف خاندان کو نشانے عبرات بنائیں گے جس کے بعد لوگ سانحہ پشاور بھول جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment