جمعہ, 19 اپریل 2024


لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری   

ایمزٹی وی(اسلام آباد) لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ پولیس کے مطابق مولانا عبدالعزیز کے وارنٹ سول سوسائٹی ہنگامہ آرائی کیس میں جاری کیے گئے ہیں، وارنٹ گرفتاری سول جج ثاقب جواد نے جاری کیے۔ مولانا عبدالعزیز کے خلاف تھانا آبپارہ میں ایف آئی آر نمبر569 درج ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment