Print this page

سربراہ جنرل محمد بن صالح القتیبی چار روزہ دورے پر پاکستان آمد

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)سعودی عرب کی ایئر فورس کے سربراہ جنرل محمد بن صالح القتیبی چار روزہ دورے پر اتوار کو پاکستان آئیں گے۔

اس دورے کی دعوت انہیں ان کے پاکستانی ہم منصب ایئر چیف مارشل سہیل امان نے دی تھی۔وہ نور خان ایئر بیس پر اتریں گے جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ ان کا استقبال کریں گے۔ وہ پاک فضائیہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں اور دفاعی آلات کی خریداری پر بات چیت کریں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں