اتوار, 08 دسمبر 2019


اکادمی کی الطاف حسین حالی کی برسی کے موقع پر خصوصی تقریب31 دسمبر کو ہوگی

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام الطاف حسین حالی کی100ویں برسی کے موقع پر خصوصی تقریب ”بیادِ حالی“ 31 دسمبر کو تین بجے سہ پہر کانفرنس ہال اکادمی ادبیات پاکستان ، پطرس بخاری روڈ،H-8/1،اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔تقریب کی صدارت پروفیسر فتح محمد ملک کریں گے جبکہ مہمانِ خصوصی ڈاکٹر شاہد صد یقی، وائس چانسلرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہونگے۔ محمد اظہارالحق، ڈاکٹر احسان اکبر، محمد حمید شاہد، ڈاکٹر نجیبہ عارف اور شیراز لطیف،چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان اظہار خیال کریں گے۔کلام حالی کاانگریزی ترجمہ حمزہ حسن شیخ اورتحت اللفظ حیدر فاروق پیش کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment