بدھ, 25 نومبر 2020


درگئی، اسٹیل مل میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی 

ایمزٹی وی (سیاسی) مالاکنڈ ایجنسی کی مقامی اسٹیل مل میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے درگئی میں مقامی اسٹیل مل میں دھماکا ہوا۔ دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر درگئی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment