جمعہ, 29 مارچ 2024


صدر مملکت کی جانب سے امریکی صدر کو مبارکباد کا پیغام

 


ایمزٹی وی(اسلام آباد)صدر مملکت ممنون حسین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں امن کیلئے کردار ادا کریں گے اور بحیثیت امریکی صدر پاک، امریکہ تعلقات وسعت اختیار کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment