Print this page

آرمی چیف کی زیرِ صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

ایمز ٹی وی (راولپنڈی)  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو  میں ہو رہی ہے۔کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام سمیت اہم پیشہ ورانہ امور پر فیصلوں کے ساتھ سرحد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کا امکان ہے۔ اس دوران آرمی چیف نے کور کمانڈرز کو انسداد دہشت گردی پر اب تک کیے جانے والے فیصلوں پر اعتماد میں لیا۔آرمی چیف نے کہا ہے کہ قوم اور مسلح افواج مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں