Print this page

جامعہ حفضہ کی طالبات کی داعش کے سربراہ کو پاکستان آنے کی دعوت 

ایمز ٹی وی ( اسلام آباد)  جامعہ حفصہ کی طالبات  نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت کو بغاوت قرار دے د یا۔سلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ کو اسپیشل رپورٹ بھجوا کر قانونی کارروائی کیلئے رہنمائی بھی مانگ لی۔ رپورٹ کے مطابق شہداء فاؤنڈیشن کا بیان ریاست کے خلاف اعلان جنگ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبات کا بیان سیکشن 121،121 اے اور 505 ون اور ٹو کے زمرے میں آتا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ ریاست کےخلاف اعلان جنگ پر عمر قید یا موت کی سزا ہوسکتی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں