جمعہ, 29 مارچ 2024


پاک بحریہ نے ے 2کموڈورزکی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی

 


ایمزٹی وی(اسلام آباد) کموڈورزبیرشفیق اورکموڈورمحمدشفیق کوریئرایڈمرل کے عہدےپرترقی دی گئی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے 2کموڈورزکی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے جس میں کموڈور زبیر شفیق اور کموڈور محمد شفیق شامل ہیں ۔

ایئر ایڈمرل محمد شفیق نے 1988میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا ۔وہ نیوی وار کالج لاہور ، این ڈی یو او ر برطانیہ سے فارغ التحصیل ہیں ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment