جمعہ, 26 فروری 2021


ووزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس جاری ہے ۔

ایمز ٹی وی (اسلام آباد )اعلی سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیر دفاع، چاروں صوبوں کے وزرا اعلی اور  آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگرحکام شریک ہیں۔ اجلاس کے ابتدا میں وزیراعظم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشتگردی کے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جو فیصلے کئے گئے ہیں ان پر ان کی روح کے مطابق عملدرآمد ہوگا۔ ۔

ایمز ٹی وی (اسلام آباد )اعلی سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیر دفاع، چاروں صوبوں کے وزرا اعلی اور  آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگرحکام شریک ہیں۔ اجلاس کے ابتدا میں وزیراعظم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشتگردی کے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جو فیصلے کئے گئے ہیں ان پر ان کی روح کے مطابق عملدرآمد ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment