Print this page

عمران خان پر بھی پارٹی ٹکٹ بیچنے کا الزام ہے،مخدوم جاوید ہاشمی

ایمز ٹی وی(اسلام آباد) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے سامنے راولپنڈی کے ایک پٹواری سے ٹکٹ کے عوض تین کروڑ روپے لینے کا اعتراف کیاتھا۔ان


جب پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی طرف سے کہا گیا کہ جاوید ہاشمی پراپرٹی ٹکٹ بیچنے کا الزام ہے تو جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان پر بھی پارٹی ٹکٹ بیچنے کا الزام لگے کہ انہوں نے راولپنڈی کے ایک پٹواری کو تین کروڑ روپے میں پارٹی ٹکٹ بیچا جب میں نے اس معاملے کا ذکر عمران خان سے کیا تو انہوں نے مجھے کہا کہ انتخابات لڑنے کے لئے اخراجات بھی تو کہیں سے لانا تھے

پرنٹ یا ایمیل کریں