منگل, 12 نومبر 2019


اسلامی نظریاتی کونسل کی ایک ساتھ 3 طلاقیں دینےوالوں کو سزا دینے کی سفارش

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) اسلامی نظریاتی کونسل نے چیرمین مولانا اختر شیرانی کی سربراہی میں اجلاس کے دوران حکومت کو سفارش کی ہے کہ شوہر کی جانب سے بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاقیں دینے کو قابل سزا جرم قرار دیا جائے ، ایک ساتھ 3 طلاقیں دینا سنت کے خلاف ہے۔ جو شخص اسٹیمپ پیپر پر اکھٹی 3 طلاقیں لکھے اسے بھی سزا دی جائے، پہلی طلاق پر شوہر کا بیوی سے رجوع کافی ہے جبکہ دوسری طلاق پردوبارہ نکاح کرناہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment