جمعہ, 19 اپریل 2024


بجلی کی بندش سے بچنے کیلئے امریکہ اور چین کی مدد لینا ضروری ہے ، خواجہ آصف

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کا بحران ،عسکریت پسندوں کا ٹرانسمیشن لائن اور پائپ لائن پر حملہ کا نتجہ ہے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ مسلسل حملوں سے بجلی اور گیس کی فراہمی میں خلل آیا ہے۔ بجلی کی بحالی کیلئے امریکہ اور چین سے مدد لینا ضروری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment