بدھ, 03 مارچ 2021


پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔

ایمز ٹی وی ( اسلام آباد) یکم فروری سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر ،جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 50 پیسے اور لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment