بدھ, 24 اپریل 2024


روس سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد اخلاق کو پھانسی کے بعد لاش کی حوالگی پر تنازعہ۔

ایمز ٹی وی(اسلام آباد) وزارت خارجہ کے احکامات پر روسی سفارتخانے اور دہشتگرد کے ورثہ کو پمز سے لاش حوالے کرنے کے بعد تھانہ مرگلہ کے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔جبکہ لاش چوری کرنے کے الزام میں کشمیر پولیس نے الخدمت فاونڈیشن کے ملازمیں کے خلاف الگ مقدمہ درج کیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment