جمعرات, 25 اپریل 2024


حکومت کی تمام تر توجہ بلاگرز کی بخیریت بازیابی ہے، چوہدری نثار

 

،
ایمزٹی وی(اسلام آباد)وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لاپتہ بلاگرز پر
مقدمات قائم کرنے کی خبروں میں قطعاً کوئی صداقت نہیں ہے، حکومت کی تمام تر توجہ بلاگرز کی بخیریت بازیابی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے لاپتہ بلاگرزسے متعلق میڈیارپورٹس،سوشل میڈیاپرجاری پروپیگنڈے کانوٹس لے لیا ہے،انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈے اور غلط معلومات کی تشہیر بے
۔
انہوں نے کہا ہے کہ بعض عناصرکا غلط معلومات کی تشہیر کا مقصد معاملے کو مزید الجھانا ہے،مقدمات قائم کرنے سے متعلق خبریں مضحکہ خیز اور غیر سنجیدہ ہیں،لاپتابلاگرز پر مقدمات قائم کرنے کی خبروں میں قطعاً کوئی صداقت نہیں ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment