ھفتہ, 20 اپریل 2024


پی ٹی آئی نے 6 سالہ بچی کےانصاف کےلئےتوجہ دلاؤنوٹس جمع کرادیا

 

ایمزٹی وی(راولپنڈی )تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے راولپنڈی میں 6سالہ بچی پر تیل چھڑک کر آگ لگانے کے خلاف اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔
انہوں نے مزید موقف اختیار کیا کہ گزشتہ روز راولپنڈی میں 5نا معلوم افراد نے 6سالہ بچی پر بازار میں تیل چھڑک کر آگ لگا دی ہے ۔
بچی جو کہ گھر سے چیز لینے کیلئے نکلی تھی ۔ملزمان بچی کو آگ لگا کر آسانی سے نکل گئے ۔پولیس ابھی تک مقدمہ درج کیا ہے یا نہیں اور کیا ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment