Print this page

بھارتی فورسز کی راولا کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 60 سالہ شہری شہید 

ایمز ٹی وی (راولپنڈی) پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فورسز نے راولا کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرکے 60 سالہ شہری  محمد اسلم  کو شہید کردیا۔  واقعے کے بعد پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی اور بھارتی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں