ھفتہ, 15 مئی 2021


پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ سے ڈاکٹرجاں بحق 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شاہدجوں ہی اسپتال سےباہرنکلے مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کردی،زخمی ڈاکٹر کو شدید زخمی حالت میں اسپتال کے ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا تھا وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment