Print this page

ملک بھر سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئے

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے  ملک بھر سے ایک سو چوراسی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کر لئیے

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے اسلام آباد کی دو نشستوں کیلئے نو اور فاٹا کی چار نشستوں کیلئے تینتالیس کاغذات نامزدگی موصول ہوئے۔ پنجاب سے تئیس، سندھ اٹھائیس، خیبر پختونخوا انتالیس اور بلوچستان سے بیالیس کاغذات موصول ہوئے۔ سینیٹ الیکشن کا دنگل پانچ مارچ کو ہوگا

پرنٹ یا ایمیل کریں