Print this page

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) عالمی منڈی میں اضافے اور جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے کے باعث یکم مارچ سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 97 پیسے فی لیٹر ، ہائی آکٹین کی قیمت میں 4.50 روپے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے61 پیسے اور مٹی کا تیل میں 2 روپے 67 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں